the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس


میکسیکو میں ایک سڑک حادثے میں آج سات لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 21 دیگر زخمی ہو گئے۔
حکام نے بتایا کہ ایک مسافر بس اوکسانا سے تيجونا کی طرف جا رہی تھی، راستے



میں بس کا ٹائر پنکچر ہو گیا جس کی وجہ سے ڈرائیور نے بس پر اپنا کنٹرول کھو دیا اور بس دوسری گاڑی سے جا ٹکرائی۔
ایمرجنسی سروس کے ترجمان نے کہا کہ اس حادثے میں سات افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ 21 دیگر زخمی ہو گئے ہیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.